پشین(مانیٹرنگ سیل)پشین کے نواحی علاقے کلی ظریف آباد سے تشدد زدہ لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق آغا محمد نامی شخص کچھ دنوں قبل گھر سے لاپتہ ہوگیا تھا کی تشدد زدہ لاش کلی ظریف آباد سے پولیس نے برآمد کرکے سول ہسپتال پشین پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔