تازہ ترینعلاقائی

پشین:سی آئی اے کا غیر قانونی گاڑیوں کیخلاف مہم

پشین ﴿بیورو رپورٹ﴾ سی  آئی  اے  کا غیر قانونی  گاڑیوں  کیخلاف  مہم‘ متعدد  گاڑیاں حراست میں لے لی گئی۔تفصیلات کے مطابق سی آئی اے کے ڈی ایس پی رازق خان اور انچارج حزب اللہ نے ڈی پی او اسد خان ناصر کی ہدایت پر غیر قانونی یعنی کابلی گاڑیوں کیخلاف مہم میں متعدد گاڑیاں حراست میں لے لی اکثر و بیشتر غیر قانونی گاڑیوں کے مالکان نے مہم کی خبر سنتے ہی ضلع بدر ہوگئے۔یاد رہے کہ مذکورہ کارروائی چیف جسٹس آف پاکستان چوہدری افتخار احمد کے حکم پر کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  ن لیگی ایم پی اے کا بس ہوسٹس تشدد، شہباز شریف نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker