پاکستانتازہ ترین

پشاورسےچترال کےلئےتمام فلائٹس غیرمعینہ مدت کےلئےمنسوخ

پشاور ﴿سٹاف رپورٹر ﴾خراب موسم کے باعث پشاور سے چترال کے لئے تمام فلائٹس کو غیر معینہ مدت کے لئے منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ اسلام آباد میں مسافر طیارے کو رونمائ ہونے والے حادثے کے بعد خراب موسم کے باعث پشاور اور اسلام آباد کے لئے چترال کے حوالے سے تمام فلائٹس غیر معینہ مدت کے لئے منسوخ کر دیئے ہیں فلائٹس منسوخ کرنے کے بعد درجنوں چترالی شہریوں نے اپنے ٹکٹ خوف کے باعث منسوخ کر دیئے ہیں اور بائی روڈ چترال جانے کو ترجیح دے رہے ہیں ۔ چترال کے علاوہ گلگت ، سکردوکے لئے بھی فلائٹس کو منسوخ کیا گیا ہے خراب موسم کے باعث پشاور آنے والے اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والے درجنوں فلائٹس بھی تاخیر سے روانہ ہو ئے ۔

یہ بھی پڑھیں  عبدالحکیم سے ٹریفک پولیس غائب غوثیہ چوک میں گھنٹوں ٹریفک بلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker