تازہ ترینعلاقائی

ساہیوال:ریجنل پاسپورٹ آفس میں سہولیات کا فقدان، عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں دشواریوں کا سامنا

ساہیوال(بیورورپورٹ)ریجنل پاسپورٹ آفس میں سہولیات کا فقدان، عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں دشواریوں کا سامنا۔ساہیوال جو ضلعی ہیڈ کوارٹر اور کثیر آبادی رکھنے والا شہر ہے‘ میں سہولیات کا انتہائی فقدان ہے عوام کوپاسپورٹ اور دیگر ضروری کاغذات بنوانے کی مد میں ذلیل و خوار ہونا پڑتا ہے۔ شہریوں نے وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ پاسپورٹ آفس کو وسیع کرکے سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ شہریوں کو پاسپورٹ کے حصول اور دیگر کاغذات بغیر کسی دشواری کے بنوائے جاسکیں۔

یہ بھی پڑھیں  ضلع چنیوٹ کے تمام دیہاتوں کو ماڈل دیہات بنایا جائے گا: ڈی سی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker