پاکستانتازہ ترین

پاسپورٹ سیکنڈل:ملزم کو24گھنٹےمیں گرفتار کرنے کاحکم

 اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)مبینہ پاسپورٹ سکینڈل کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ان کی گرفتاری کے لئے24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیاگیا ہے۔مشیرداخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے جن کو بہت جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔وا ضح رہے کہ جعلی پاسپورٹ سکینڈل کے انکشاف پر جی ایم نادرا لاہور سمیت 12 نادرا ملازمین کو معطل کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تھا جبکہ معطل ہونے والے تمام ملازمین کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں  ڈی پی او قصور عمران کشور کا تھانہ مصطفی آباد کا چانک دورہ، ریکارڈ چیک کیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker