تازہ ترینعلاقائی

پسرور:چونڈ ہ میں چور سحری ٹائم گھر کا صفایا کرگئے

pasroorپسرور(تحصیل رپورٹر)چونڈ ہ میں چور سحری ٹائم گھر کا صفایا کرگئے۔تفصیلات کے مطابق محمد نذیرجب سحری کے لئے اٹھا تو جب محمد نذیر نے دروازہ کھلا تو چھ نامعلوم آدمی گھر میں گھس گئے۔اور 50ہزار روپے اور 2موبائل لے کر فرار ہو گئے۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو میں سورج سوا نیزے پر،درجہ حرارت 47ڈگری پر پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker