تازہ ترینعلاقائی

پسرور:رشتہ داری کے تنازعہ میں پانچ افراد کا خواتین پر تشدد

پسرور(نامہ نگار)رشتہ داری کے تنازعہ میں پانچ افراد کا خواتین پر تشدد۔کپڑے پھاڑ دئے،قتل کی دھمکیاں۔تفصیلات کے مطابق بول چک کے اعظم بریار کے بیٹوں اعجاز،ناصر،جعفر اقبال وغیرہ نے اپنے دو نامعلوم ساتھوں کے ہمراہ چو ہدری رشید کی تین بہوؤں اور ایک بیٹی امتل،فوزیہ،روبینہ اور رفعت کو سر بازار گالیاں دیں اور ان پر تشددکیا۔اور اس کے بعد ان کے گاؤں گھڑیال آ کر ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کی اوردھمکیاں دیتے رہے۔پولیس نے اعجاز ولد اعظم بریار،ناصر ،جعفر اقبال اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  میری ماں، میری جنت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker