پاکستانتازہ ترین

اسمبلیوں میں نازیبا زبان استعمال کرنے سے گریز کیا جائے‘ پتن ترقیاتی تنظیم

لاہور ﴿ پریس ریلیز﴾ معروف سماجی تنظیم پتن ترقیاتی تنظیم اور خواتین کنسرنز نیٹ ورک کے زیر اہتمام پنجاب اسمبلی کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کے اندر خواتین کیخلاف نازیبا اور غیر پارلیمانی گفتگو کی پر زور مذمت کی گئی ‘ مظاہرہ میں شریک خواتین کنسرنز نیٹ ورک کی صوبائی صدر صابرہ عصمت اور سیکرٹری ناہید عدیل نے کہا کہ ایسے مرد ممبران پارلیمنٹ جنہیں پارلیمانی آداب اور خواتین سے گفتگو کرنے کا سلیقہ نہ ہو انہیں عوامی نمائندگی کا کوئی حق نہیں‘انہوں نے کہا کہ ہم سپیکر پنجاب اسمبلی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ عبدالرزاق ڈھلوں اور شیخ علائوالدین کے خلاف سخت ترین کاروائی کی جائے اور دونوں حضرات کی اسمبلی رکنیت ختم کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں  پانامہ کیس۔سچ کی تلاش کا سفر ابھی جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker