پاکستانتازہ ترین

پتن ترقیاتی تنظیم کے زیر اہتمام مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

  لاہور﴿ بیورو چیف سے﴾ پتن ترقیاتی تنظیم ‘ حلقہ تعلقاتی گروپ  اور خواتین کنسرنز نیٹ ورک کے زیر اہتمام مزدوروں   سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی‘ریلی میںمزدوروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی تفصیل کے مطابق پاکستان کی معروف سماجی تنظیم پتن ترقیاتی تنظیم نے مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا جس میں سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی‘ اس موقع پر پتن ترقیاتی تنظیم کے عہدیداروں نے اپنے خصوصی خطاب میں کہا کہ وہ مزدوروں کے حقوق کیلئے اسی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  رحمن ملک سے برطانوی شہریت چھوڑنے کا سر ٹیفکیٹ طلب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker