تازہ ترینعلاقائی

پتوکی: تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال میں 3روز سے جاری احتجاج ختم ملازمین نے ڈیوٹی دینا شروع کردی

پتوکی (تحصیل رپورٹر) تحصیل ہیڈکو ا ٹر ہسپتال پتوکی میں 3رو ز سے جا ری احتجاج ختم ملازمین نے ڈیو ٹی دینا شرو ع کردی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتال پتو کی میں پیرا میڈیکل سٹا ف اور دیگر عملہ نے اپنے مطالبا ت کے حق میں 3رو ز سے احتجاج شروع کر رکھا تھا ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خاں اور سی او قصور ڈاکٹر عبدالمجید کی کو ششوں سے عملہ نے ہڑتال ختم کر کے دو با رہ کام شروع کر دیا شہر کے عوامی سماجی حلقوں اور مختلف تنظیموں کے رہنما ؤں مرکزی انجمن تاجران پتو کی کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد ارشد گولڈن ، ہومن رائٹس کمیٹی تحصیل پتو کی کے صدر ندیم رضا خاں ایڈووکیٹ ، پریس کلب پتو کی کے جنر ل سیکر ٹری شیخ احسن سلیم ، میونسپل کمیٹی پتو کی کے کونسلر حاجی محمد مشتا ق چو ہدری اور دیگر نے تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہستال پتو کی کے ایم ایس ڈاکٹر دلدار محبوب کو بطور ایم ایس ہسپتال شاندا ر خدمات سر انجام دینے پر خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے اسکی کا ر کر دگی کو سراہا ۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:شہر بھر میں تجاوزات کی بھر مار دوکانداران نے بیس فٹ سڑک پر قبضہ کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker