
پتوکی (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر پتو کی اور لا ئیو سٹاک کی ٹیم کا کریک ڈاؤن جا ری نا قص اور مضر صحت کھل بنولہ بنانے والی 9ملیں سکیل مقدما ت درج تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصو ر عمارہ خاں کی ہدا یت پر جانوروں کے لیے نا قص اور مضر صحت کھل بنولہ بنانے والی ملوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر پتو کی محمد شاہ رخ نیا زی اور محکمہ لا ئیو سٹاک کی ٹیم جن میں ڈپٹی ڈائر یکٹر لا ئیو سٹاک قصور ڈاکٹر خالد بشیر ، ڈاکٹر گوہر مغل اور حبیب آباد میں کریک ڈاؤن کے دوران 9ملوں کو جانوروں کے لیے نا قص اور مضر صحت کھل بنانے تیا ر کر نے پر کا روا ئی کر تے ہو ئے 9ملوں کو سیل کر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدما ت درج کر لیے ہیں ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹا ک پتو کی ڈاکٹر عبدالجبار نے میڈیا کو بتایا کہ نا قص مضر صحت کھل بنولہ بنانے والے جانوروں کے دشمن ہیں ان کے ساتھ کو ئی رعائیت نہیں کی جا ئے گی ۔ انھوں نے بتایا کہ نا قص اور مضر صحت کھل بنولہ بنانے والوں نے رائے عامر کو گمراہ ہدایت کے مطابق ملا وٹ کر نے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جا ری رہے گا ۔