تازہ ترینعلاقائی

پتوکی : دو گروپوں میں آمنے سامنے فائرنگ، 15 کے قریب مرد اور عورتیں شدید زخمی

پتوکی (نامہ نگار) تھانہ صدر پتو کی کے نوا حی علاقہ چک 69میں دو گروپوں میں آمنے سامنے فائرنگ شدید لڑائی پندرہ کے قریب مر د اور عو رتیں شدید زخمی پو لیس کی بھا ر ی نفری مو قع پر پہنچ گئی زخمی پتو کی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پتو کی کے نوا حی علا قے تھانہ صدر پتو کی میں درینہ دشمنی پر سلیم گروپ اور امین گروپ میں آمنے سامنے فا ئرنگ فا ئرنگ سے پندرہ کے قریب دونوں طرف سے افراد فا ئر لگنے سے شدید زخمی ہوئے زخمیوں میں ساجد ، محمد آصف ، شا زیہ بی بی ، ارشد، محمد ارشد ، گلنا ز بی بی ، نیا مت علی ، ابو بکر ، محمد فقیر ، منظو ر ، عبدالغفور ، حفیظاں بی بی اور دیگر شامل ہیں ان گروپوں کا پہلے بھی کئی دفعہ تنا زع ہو چکا ہے جو کہ آج شدید لڑائی کی شکل اختیا ر کر گیا زخمی ہو نے والے افراد میں پر ویز ولد لیا قت کے سر میں گو لی لگی ، اسی طرح فیصل ولد بو ٹا ، ارشد ولد شیر ، نا زیہ کو ٹانگ میں فا ئر لگا زخمی جب ہسپتال پہنچے تو ہسپتال میں بھی دونوں گروپوں کے درمیان لڑ ائی شروع ہو گئی ہسپتال میں ڈیو ٹی پر مو جو د سیکو رٹی گا رڈ بھاگ کر ایمرجنسی میں چھپ گئے تاہم تھانہ صدر پتو کی کے ایس ایچ او نیا ز خاں موقع پر پہنچ گئے یڈیشنل ڈی ایس پی پتو کی پولیس کی بھا ری نفری کے سا تھ مو قع پر پہنچ گئے اور کئی افراد کو پکڑ کر تھانہ کے حوالا ت میں بند کر دیا ۔ گاؤں میں شدید خو ف وحراس کی کیفیت ہے ۔ اور کسی بھی وقت کو ئی بڑا سا نحہ ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : آتشیں اسلحہ سے مسلح پانچ افراد گن پوائنٹ پر شادی شدہ خاتون کو گاڑی میں اغوا کر کے لے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker