علاقائی

پتوکی:امریکی شیطان پادری ٹیری جونزکیخلاف ایک احتجاجی تقریب

پتوکی﴿ندیم رضا خاں سے﴾گزشتہ روز شہرام خان فائونڈیشن کی طرف سے امریکی شیطان پادری ٹیری جونزکیخلاف ایک احتجاجی تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت شہرام خان فائونڈیشن کے چئیرمین رانا احمد حسن خاں نے کی اُنہوں نے صحافیوں و شہریوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خبیث ملعون امریکی پادری ٹیری جونزنے قرآن پاک کی ﴿نعوذبااللہ﴾بے حرمتی اور نبی کریم آقا دو عالم ö کی شان اقدس میں گستاخی کرکے مسلمانوں کے ایمان کو للکاراہے انہوں نے کہا کہ گٹراور لیٹرین سے نکلنے والے کاکروچ کانام ٹیری جونز رکھا جائے کیونکہ اس مردود شیطان کی مشابہت بالکل گندگی سے نکلنے والے کاکروچ جیسی ہی ہے جبکہ شیطان ٹیری جونز واجب القتل ہے اور ہمیں اللہ تعالیٰ سے پوری امید ہے کہ امریکہ میں بھی کوئی مسلمان غازی علم دین شہید جیسا جذبہ لیکر کا کروچ ٹیری جونز کو جہنم واصل کریگا مزید انہوں نے کہا کہ جمعتہ المبارک کے روز انشائ اللہ ملعون کاکروچ نما امریکی پادری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جائے گی آخر میں انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہمیشہ کے لیے گندگی سے نکلنے والے کاکروچ کو ٹیری جونز کے نام سے پکارہ جائے۔ اس موقع پر صابر رانا،ملک محمد اکرام ،چوہدری عبدالوہاب، جواد خلیل ،فاروق احمد،بابا ارشد،مہر محمد حسین،جاوید چوہدری،اشرف بھٹی،مرزا انعام بیگ،چوہدری محمد اشرف بجلی والا،رانا مصطفےٰ،رشید احمد،ناظم ،خادم حسین،چوہدری عبدالجبار،ظفرخانزادہ،رانا خرم عباس،سرور قصائی،بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button