تازہ ترینعلاقائی

سٹی پریس کلب پتوکی کے سالانہ انتخابات برائے سال 2020 مکمل، تنویر اسلم خان صدر منتخب

پتوکی (تحصیل رپورٹر)سٹی پریس کلب پتوکی کے سالانہ انتخابات برائے سال 2020 مکمل تنویر اسلم خان متفقہ طور پر صدر اور میاں جاوید اقبال جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے تفصیلات کے مطابق سٹی پریس کلب پتوکی کے سالانہ انتخابات برائے سال 2020 سرپرست اعلی حاجی محمد ارشد گولڈن کی نگرانی میں ہوئے سٹی پریس کلب پتوکی کے سالانہ انتخابات میں سرپرست حاجی محمد مشتاق چوھدری، چئیرمین لیگل کمیٹی ندیم رضا خان ایڈووکیٹ، چیرمین چوھدری افضل جٹ، سنیر وائس چیئرمین فاروق علی سندھو، وائس چئیرمین ھمایوں رشید، صدر تنویر اسلم خان، سنئیر نائب صدر محمد یوسف چوپدری، نائب صدر میاں آصف سعید، نائب صدر حاجی محمد آصف سعید، جنرل سیکرٹری میاں جاوید اقبال،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک محمد سلیم،جوائنٹ سیکرٹری محمد شریف خان،ڈپٹی سیکرٹری زاھد امین، میڈیا کوارڈینیٹر خالد ورک،رابطہ سیکرٹری شہباز احمد مانیکا،فنانس سیکرٹری محمد یوسف تبسم، کوارڈینیٹرسوشل میڈیا حاجی محمد اسلم منتخب ہوئے ہیں۔ جبکہ ایگزیکیٹو کمیٹی میں ظہور احمد ساجد،سید آصف جمیل نقوی،میاں ظہیر عباس،چوہدری محمد شریف،چوہدری ریاض شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker