تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:آرپی اوشیخوپورہ رینج کی آج لگنے والی کھلی کچہری منسوخ

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾آر پی او شیخوپورہ رینج ذوالفقار چیمہ کی پتوکی میںآج لگنے والی کھلی کچہری منسوخ ۔عوام مایوس۔ تفصیلات کے مطابق ٓآر پی او شیخوپورہ رینج ذوالفقار چیمہ 25 مئی بروز جمعتہ المبارک پتوکی میں لگنے والی کھلی کچہری سرکاری مصروفیات کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button