تازہ ترینعلاقائی

وزیراعلیٰ پنجاب نے بھونیکےاوتاڑمیں سردارامین ڈوگرکے گھرفاتحہ خوانی کی

چونیاں﴿حکیم کرامت علی ۔عبدالقدوس ﴾ وزیرِ اعلیٰ  میاں شہباز شریف آج گاوں بھونیکے اتار میں سردار محمد امین ڈوگر ﴿جو کہ کنٹرولر سی ایم ایچ تھے گذشتہ روز انتقال کر گئے ہیں ﴾ ان کے گھر فاتحہ خانی کے لیے آئے اور اہل خانہ
سے اظہار افسوس کیا ۔سردار محمد امین ڈوگر کے بھتیجے سردار محمد نواز سے خصوصی اظہار افسوس کیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجابنے اس گاوں میں ان کے نام پر ایک ڈسپنسری لڑکوں کے لیے مڈل سکول اور لڑکیوں کے لیے ہائی سکول اور ایک واٹر سپلائی اسکیم بنانے کا اعلان کیا ۔ اور ان کے بیٹے شاہد امین کی پوسٹینگ اس کے والد محروم کی جگہ پر کرنے کا بھی اعلان کیا ۔سردار محمد نواز ڈوگر نے آخر پر وزیر اعلیٰ  کا شکریہ ادا کیا ۔

یہ بھی پڑھیں  میں کسی بھی وقت آپ لوگوں کے درمیان موجود ہوں گا، الطاف حسین

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker