تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:ملزم کی جوتی میں چھپا موبائل اور چارجرپولیس نےبرآمد

پتوکی﴿ندیم رضا خاں سے﴾بس ڈکیتی گینگ کے سرغنہ ملزم کی جوتی کے تلووں میں چھپا موبائل اور چارجرپولیس نے برآمد کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بس ڈکیتی گینگ کے سرغنہ ملزم لیاقت کوجوڈیشیل وین میں مقدمہ کی تاریخ پر پتوکی کچہری لایا گیا۔ملزم کے ایک ساتھی محمد عنصرجب ملزم کوملنے کے لئے آ یااور ملزم کو ایک جوتی کا ڈبہ پیش کیا۔شک گزرنے پر پولیس کے ملازم نے جوتی کے تلووں کو پھاڑاتواس میں چھپا موبائل فون اور چارجر برآمد ہوا ۔جس پرپولیس نے ملزم کے دوست عنصر کو پکڑ کر حوالات میں بند دیا۔

یہ بھی پڑھیں  میں کہیں نہیں بھاگ رہا،الیکشن کرائے بغیر استعفٰی نہیں دونگا،چیف الیکشن کمشنر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker