علاقائی

پتوکی:را نا محمدعظیم کو صدر ،و سیم فاروق کو جنر ل سیکر ٹر ی اور علی شاہ کو ا یگز یکٹو کمیٹی کار کن منتخب ہو نے پر مبارک باد

پتو کی﴿ نا مہ نگار ﴾مر کز ی ڈسٹر کٹ یو نین آ ف جر نلٹس ضلع قصور کے صدر تنو یراسلم خان ،سینئر نائب صدر محمد افضل ا نصاری،نائب صدر خالد قر یشی،جنر ل سیکر ٹری منیر ا حمد خان ساقی،چیئر مین حاجی محمد ر مضان، سیکر ٹر ی ا طلاعا ت ملک محمد اعظم ،چوہدری رفاقت علی،پر یس کلب پتو کی کے جنر ل سیکر ٹر ی محمد یوسف،حا جی محمد آ صف سعید،چوہدری محمد افضل،چوہدری خورشیدعالم،چوہدری محمد اصغر ،محمداشر ف خان نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں پنجاب یو نین آ ف جر نلٹس کے سا لا نہ ا نتخا بات برائے 2012میں را نا محمدعظیم کو صدر ،و سیم فاروق کو جنر ل سیکر ٹر ی اور علی شاہ کو ا یگز یکٹو کمیٹی کار کن منتخب ہو نے پر مبارک باد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  سحراورافطار میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker