تازہ ترینعلاقائی

پتوکی: 5مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر چودہ سالہ لڑکی اغوا کر لی

پتوکی﴿ندیم رضا خاں سے﴾5مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر چودہ سالہ لڑکی اغوا کر لی بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق توقیر افضل گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ ان کی عدم موجودگی میں چار مسلح افراد کیر ی ڈبہ پر آئے اور زبردستی ان کے گھر داخل ہوگئے اور گھر میں موجود ان کی چودہ سالہ بہن نائلہ احمد کو زبردستی اغوا ئ کر کے کیری ڈبہ میں ڈال کر لے گئے ۔تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے اغوا ہونے والی لڑکی نائلہ احمد کے بھائی توقیر افضل کی درخواست چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ابھی تک اغوا ہونے والی لڑکی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

یہ بھی پڑھیں  حجرہ شاہ مقیم: 25 کروڑ سے جاری ترقیاتی میگاپراجیکٹ بارش میں بہہ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker