تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:وزیراعلیٰ کی ہدائت پر31پوزیشن ہولڈرطلباء کو سولرانرجی لیمپ اوردیگر انعامات دیئےجائیں گے

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی طرف سے گورنمنٹ کامرس کالج پتوکی کے 31پوزیشن ہولڈر طلباء کو سولر انرجی لیمپ اور دیگر انعامات دیئے جائیں گے یہ بات کالج کے پرنسپل ملک عباس علی ناصر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئی بتائی انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مسلم لیگ ن کے ایم این اے رانا محمد اسحاق خان اپنے دستِ مبارک سے پوزیشن ہولڈر طلباء کو انعامات تقسیم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker