تازہ ترینعلاقائی

سیکرٹری یونین کونسل کے تحفظ کیلئے فیڈریشن آف سیکرٹری یونین کونسل تحصیل پتوکی ضلع قصور کا قیام عمل میں لایا گیا

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) سیکرٹری یونین کونسل کے تحفظ کیلئے فیڈریشن آف سیکرٹری یونین کونسل تحصیل پتوکی ضلع قصور کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ جس میں صدر چوہدری محمد اسلم جتالہ ، سینئر نائب صدر ساجد رشید بھٹی ، نائب صدر اول ریاض احمد ، نائب صدر دوئم ریاست علی ثاقب ، نائب صدر سوئم حاجی رانا محمد سلیم نائب صدر چہارم معین الدین، جنرل سیکرٹری جی اے سید ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد یسین ناگرہ ، جوائنٹ سیکرٹری چوہدری طارق محمود، سیکرٹری مالیات فقیر محمد بھٹی، سیکرٹری نشرواشاعت افضال احمد، سیکرٹری رابطہ ناصر محمود اور سیکرٹری آفس نشان علی گورائے اکثریت سے منتخب کیا گیا چیرمین مجلس عاملہ کیلئے محمد نسیم خاں، وائس چیرمین مجلس عاملہ ، فقیر محمد کچھی اور سیکرٹری مجلس عاملہ کیلئے افتخار حسین جٹ کا چناؤ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  راشد منہاس کو جام شہادت نوش کئے 44 برس ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker