علاقائی

پتوکی: جشن عید میلاد النبی کے موقع پر مشعل بردار ریلی ہفتہ کو نکالی جائیگی۔

پتو کی﴿ نا مہ نگار ﴾جشن عید میلاد ا لنیی کے سلسلہ میں بروز ہفتہ 11ر بیع ا لاو ل بعداز نماز عشائ محفل میلاد مصطفی کے سلسلہ میں ،مشعل بردار جلوس نکلا جائے گا جلوس کی قیادت مر کزی جا مع مسجد میناز رضا پتو کی کے خطیب مو لا نا محمد اشرف ،مرکزی انجمن تاجرا ں پتو کی ک صدر را نا ممتاز علی خان ،ملک محمد جمیل،حا جی محمد آ صف سعید اور محمد عا طف کر یں گے اس موقع پر نعت خوا نی بھی ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل قصور کا دورہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker