علاقائی

پتوکی: نواز شریف پوری قو م کی ا میدو ں کا محور بن گئے ہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی

پتو کی﴿  نامہ نگار﴾مسلم لیگ ن کے صدر میا ں محمد نواز شریف پوری قو م کی ا میدو ں کا محور بن گئے ہیں اور آ ئندہ ا نتخا بات میں مسلم لیگ ن تار یخ ساز کا میا بی حا صل کر کے چارو ں صو بو ں اور مر کز میں حکو مت تشکیل دے کر عوا م کی خد مت کر ے گی ۔ا ن خیا لات کا ا ظہار پنجا ب ا سمبلی کے ا سپیکر را نا محمد اقبال خا ن نے نئی سبز ی منڈ ی پتو کی کا ا فتتا ح کر نے کے بعد صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ۔ا نہو ں نے کہا کہ ق لیگ کا شیرازہ بکھر چکا ہے ۔مسلم لیگ ق کے لو گو ں کی ا کثریت مسلم لیگ ن میں جبکہ لو گ دو سری پار ٹیو ں میں شا مل ہو گئے مسلم لیگ ق میں چوہدری برادرن اور چند لو گ باقی رہ گئے ہیں اور آ ئند ہ ا نتخا با ت میں ا نہیں بھی ما یو سی کے سوا کچھ نہیں ملے گا ا نہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملک گیر سیا سی پارٹی ہے اور ا نہیں عمران خان تا تحر یک ا نصا ف سے کو ئی خطرہ نہیں آ ئندہ ا نتخا با ت میں مسلم لیگ ن واضع ا کثریت سے کا میا بی حا صل کر ے گی۔مسلم لیگ ن کے صدر میا ں نواز شر یف وزیراعظم بن کر ملک و قو م کی خد مت کر یں گے ا نہو ں نے کہا کہ ملک سنگین بحران سے دوچار ہے پیپلز پارٹی نے قو م کو ما یو سی اورمہنگائی کے سوا کچھ نہیں د یا اور ملک کے با شعور عوا م آ ئند ہ ا نتخا با ت میں ا پنے ووٹ کی طاقت سے ا ن سے حسا ب لیں گے اس موقع پر مسلم لیگ ن کے ا یم ا ین اے را نا محمد اسحاق خا ن ،مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر را نا محمد حیات خا ن ، مرکزی انجمن تا جرا ں پتو کی کے صدررا نا ممتاز علی خا ن، سٹی مسلم لیگ ن کے صدرپرو یز اقبال بٹ ،مرکزی ڈ سٹر کٹ یو نین آ ف جر نلٹس ضلع قصور کے صدر تنو یراسلم خا ن ،سر پر ست اعلی حا جی محمد ار شد گو لڈ ن ،سیکر ٹر ی اطلاعات ملک محمد اعظم،سا بق نا ظم عمران شا ہد بٹ تا جر ر ہنما ؤ ں حا جی محمد اسلم،شیخ محمد پرویز،حا جی محمد یو نس،حا جی ند یم با بر،پر یس کلب پتو کی کے صدر چوہدری عا طف کر یم وڑائچ مو جود تھے۔

یہ بھی پڑھیں  کسانوں کی پیداوار کی کم قیمتیں دے کر کرپٹ مافیا نے کنگال کر دیا ہے ۔ ارسلان خاں خاکوانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker