تازہ ترینعلاقائی

پتو کی: کالج رو ڈ پر نامعلوم چو رگھر اوردوکان سے لاکھوں روپے کی نقدی، سو نے کے زیورات لے گئے

پتوکی (نامہ نگار)پتو کی کالج رو ڈ پر نامعلوم چو رگھر میں داخل ہو کر ملک ممتا ز کی دوکان اور گھر سے لاکھوں روپے کی نقدی رقم اورسو نے کے زیورات لے گئے تفصیلات کے مطابق کالج رو ڈ پر واقع الفلاح ٹریڈر ز شاپ کا مالک ملک ممتا ز دو کان اور گھر کو تالا لگا کر ضروری کام کے لئے گا ؤ ں گیا چند گھنٹو ں کے بعد واپس آیا تو گھر کے اندر دو کان کے دروازے کے تا لے ٹو ٹے ہو ئے تھے نامعلوم چو ر گھر سے 15تولے سو نے کے زیورا ت اور 8لاکھ روپے کی نقدی رقم دوکان سے چو ری کر کے لے گئے سٹی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button