تازہ ترینعلاقائی

پتوکی : مسلح ملزم کی خاتون کے گھر داخل ہوکر عزت لوٹنے کی کوشش

پتوکی (نامہ نگار) پرانی منڈی پتوکی میں مسلح ملزم کی خاتون کے گھر داخل ہوکر عزت لوٹنے کی کوشش ۔ملزم کے خلاف سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق پرانی منڈی پتوکی میں سلمیٰ بی بی اپنے گھر میں اکیلی تھی کہ ملزم ساجد علی پسٹل سمیت گھر میں داخل ہوگیا اور زبردستی عزت لوٹنے کی کوشش کی تاہم خاتون کے شور مچانے پر ملزم فرار ہوگیا سٹی پولیس نے سلمیٰ بی بی کی درخواست پر ملزم ساجد علی خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!