تازہ ترینعلاقائی

پتوکی: پولیس کا چھا پہ 32بو تل شراب برآمد 4ملزم گرفتار

پتوکی (نامہ نگار)ڈی ایس پی سرکل پتو کی کی ہدا یت پر سٹی پولیس کا چھا پہ 32بو تل شراب برآمد 4ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتو کی نصر اللہ نیاز ی کی ہدایت پر سٹی پولیس پتو کی نے ہلہ چوک میں چھا پہ ما ر کر 4منشیا ت فرو شوں محمد افتخا ر ، محمد سہیل ، محسن رضا اور طا رق ڈوگر کو رنگے ہاتھوں گرفتا ر کر کے اسکے قبضہ سے 32بوتل شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button