تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:فاؤنڈیشن فارینگ ریسرچرز کے زیر اہتمام خیابان یوسف ہاؤسنگ سکیم میں مریضوں کےاعلاج معالجہ کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگایاگیا

پتوکی (نامہ نگار) فاؤنڈیشن فا ر ینگ ریسرچرز کے زیر اہتمام خیابان یو سف ہا ؤسنگ سکیم پتو کی کے تعاون سے مریضوں کو اعلاج معا لجہ کی مفت سہو لتوں کی فراہمی اور چیک اپ کے لیے فری میڈیکل کیمپ لگایا لاہور سے پندرہ ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم جس میں ڈاکٹر سلیمان شوکت ، ڈاکٹر ذیشان ، ڈاکٹر عرفان اور لیڈی ڈاکٹر یاسمین شامل تھی کیمپ میں پانچ سو سے زائد مریضوں کا چیک اپ کیا اور انھیں مفت ادویا ت فراہم کی اس موقع پر با ئیو ٹریکس کے فا رما کے چیف ایگزیکٹو فرحان یو سف بھٹی ، خیابا ن یوسف ہا ؤسنگ سکیم کے چیف ایگز یکٹو حاجی محمد یو سف بھٹی ، ریجنل یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کے صدر تنویر اسلم خاں ، پریس کلب پتو کی کے جنر ل سیکر ٹری شیخ احسن سلیم اور پتو کی بار کے رکن عبدالرزا ق بھٹی ایڈووکیٹ سمیت دیگر شخصیا ت بھی موجو د تھی اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے چیف ایگزیکٹو فرحان یو سف بھٹی نے بتایا کہ ہر سال خیا با ن یوسف ہا ؤسنگ اسکیم پتو کی میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جا تا ہے اور علا قہ کے سینکڑوں لوگوں کو مفت ادویا ت فراہم کی جا تی ہیں اور یہ سلسلہ آئندہ بھی جا ری رہے گا ۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک عدم اعتماد ناکام بنائیں گے، وزیراعظم کی سنجرانی کو یقین دہانی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker