تازہ ترینعلاقائی

پتوکی: سٹی پولیس کا سبزی منڈی کے قریب جو ئے کے اڈے پر چھاپہ 6جوا رئیے گرفتار

پتوکی (نامہ نگار) ڈی ایس پی سرکل پتو کی کی ہدا یت پر سٹی پولیس کا سبزی منڈی کے قریب جو ئے کے اڈے پر چھاپہ 6جوا رئیے گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتو کی نصر اللہ خاں نیا زی کی ہدا یت پر سٹی پولیس پتو کی نے سبزی منڈی کے قریب جو ئے کے اڈے پر چھاپہ ما ر کر 6جو اریوں نعمان ، منظور احمد ، فیا ض ، محمد لطیف اور شوکت علی کو انکے ہا تھوں گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گرفتار ہو نے والے جوا ریوں کے قبضہ سے پولیس نے ہز روں روپے کی رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  بڑی خوش خبری ملنے والی ہے نیا پاکستان بننے جارہا ہے، عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker