تازہ ترینعلاقائی

پتوکی چونیاں روڈ پر حادثہ

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) پتوکی چونیاں روڈ پر حادثہ ۔ سائیکل سوار نامعلوم نوجوان کو ٹریکٹر ٹرالے نے کچل دیا ۔تفصیلات کے مطابق چونیاں روڈ پر نامعلوم نوجوان سائیکل پر سوار ہوکر جارہا تھا کہ تیز رفتار ٹریکٹرٹرالے نے کچل دیا جسکے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker