تازہ ترینعلاقائی

قصور:پتوکی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جان بحق

قصور(حافظ جاوید الرحمن سے) پتوکی بائی پاس پر ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جان بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق تنویر اور ندیم موٹر سائیکل سوار لاہور کی جانب سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں تنویر احمد جان بحق ہو گیا جبکہ ندیم شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا پولیس نے حسب ضابطہ کارروائی کر لی ہے

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال: ہائی سٹریٹ پر زور دار دھماکے کی آواز سے شہریوں میں خوف وہراس کی فضا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker