تازہ ترینعلاقائی

پتوکی بارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2013ءکےامیدوار میدان میں آگئے

پتوکی(ندیم رضا خاں سے) پتوکی بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2013ء امیدوار میدان میں آگئے ۔صدر کے لئے میاں کلیم امان ایڈووکیٹ کا مقابلہ رانا محمد یسین ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری کے لئے مدثر نعیم بھٹی ، محمد علی بابر کا مقابلہ کریں گے ۔نائب صدر کیلئے جاوید اقبال بھٹی ، شہباز بھٹی، جوائنٹ سیکرٹری کیلئے چوہدری ساجد قمر، شیخ حیدر اور فنانس سیکرٹری کیلئے راؤ اسحاق خاں اور رائے افضل کھرل کے درمیان جوڑپڑے گا ۔دونوں گروپوں نے کامیابی کیلئے رابطہ مہم شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:معاشرتی رویوں کی وجہ سے بڑھتا ہوا صنفی تشدد لمحہ فکریہ ہے۔آر پی او ساہیوال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker