تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:گورنمنٹ کالج پتوکی کے سٹاف کا ایک ہنگامی اجلاس

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) گورنمنٹ کالج پتوکی کے سٹاف کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت پرنسپل ملک عباس علی ناصرمنعقد ہوا جس میں گورنمنٹ ڈگری کالج پتوکی کے پرنسپل چوہدری محمد انور پر قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کی گئی اور پولیس سے منصفانہ تفتیش کرنے اور ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا گیا اور یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ اگر اس واقعہ کو سیاسی یا مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی گئی تو سٹاف اور طلباء سراپا احتجاج ہونگے

یہ بھی پڑھیں  بھارت فوجی بربریت کے ذریعے کشمیریوں کو حق خود ارادیت کے مطالبے سے دستبردار نہیں کرسکتا، پاکستان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker