تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:2مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر سکول ٹیچرکو لوٹ لیا

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) 2مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ہینڈز اَپ کر کے گورنمنٹ مڈل سکول کے ٹیچر سلیم عباس سے ہزاروں روپے کی نقدی رقم ، موبائل فون چھین لیا ۔ تفصیلات کے مطابق کھڈیاں چک 41کے رہائشی گورنمنٹ مڈل سکو ل کٹار مل کے ٹیچر سلیم عباس اپنی موٹر سائیکل نمبر4717/FDMپر سوار ہوکر سکول جارہے تھے کہ موٹر سائیکل سوار 2مسلح ڈاکو نے گن پوائنٹ پر ہینڈز اَپ کر کے روک لیا اور دوران تلاشی 5ہزار 2سو روپے کی نقدی رقم اور موبائل فون چھین لیا اور موٹر سائیکل کی چابی نکال لی اور فرار ہوگئے سکول ٹیچر سلیم عباس نے مقدمہ درج کر وانے کیلئے تھانہ سرائے مغل پولیس کو تحریری درخواست دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:ڈاکوؤں نےگھر داخل ہوکر 6لاکھ 90ہزار روپے مالیت سونے کے زیورات اور رقم لوٹ لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker