تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:نوسر بازنےگھر میں داخل ہوکر خواتین اور بچوں کو بے ہوش کردیا

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) نوسر باز نے گھر میں داخل ہوکر خواتین اور بچوں کو بے ہوش کر دیا ۔ 1لاکھ 10ہزار کی نقدی رقم اور 4تولے سونے کے زیورات لیکر فرا ر ۔ تفصیلات کے مطابق نوسر باز حافظ محمد طارق حمید کی عدم موجودگی میں ان کے گھر آیا اور گھر میں موجود خواتین اور بچوں کو نیم بے ہوش کر دیا اور دوران تلاشی گھر سے ایک لاکھ دس ہزار کی نقدی رقم اور چار تولے سونے کے زیورات لوٹ کر فرار ہوگیا تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے مدعی کی تحریری درخواست پر نامعلوم نوسر باز کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاشی شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!