تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:سابق ایم این اے راؤ شفاعت خاں کے بیٹے راؤ ضارب کے اندھے قتل کارازفاش

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے راؤ شفاعت خاں کے بیٹے راؤ ضارب کے اندھے قتل کا راز فاش۔بیٹا اور بیوی قاتل نکلے ۔سٹی پولیس نے ماں بیٹے کو حراست میں لے لیا ۔تفصیلا تکے مطابق گزشتہ روزنامعلوم افراد نے پیپلز پارٹی کے سابقہ ایم این اے کے بیٹے راؤ ضارب کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا سٹی پولیس پتوکی نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر مقتول راؤ ضارب کے بیٹے جہانزیب اور اسکی بیو ی کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کی تو مقتول کے بیٹے اور اسکی بیوی نے قتل کا اعتراف کر لیا تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے اندھے قتل کے ملزموں کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا ۔مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!