تازہ ترینعلاقائی

پتوکی :پولیس کا چھاپہ، 2 کلو چرس ایک لاکھ 30ہزار کی نقدی رقم برآمد

پتوکی (نامہ نگار) ڈی ایس پی سرکل پتوکی کی ہدایت پر سٹی پولیس کا چھاپہ بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار۔2کلو چرس ایک لاکھ 30ہزار کی نقدی رقم برآمد ۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتوکی نصراللہ نیازی کی ہدایت پر سٹی پولیس پتوکی نے چھاپہ مار کر ہلہ روڈ انصاف سٹی گیٹ کے سامنے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد اشرف کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے دو کلو چرس ایک لاکھ 30ہزار نقدی رقم ایک موبائل فون برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پولیس نے ملزم کو ڈسٹرکٹ جیل قصور بھجوا دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!