تازہ ترینعلاقائی

پتوکی: چوری اور ڈکیتی کی دو مختلف وارداتیں

پتوکی(ندیم رضا خاں سے) چوری اور ڈکیتی کی دو مختلف وارداتیں۔ مسلح ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا سونا نقدی اور چور موٹر سائیکل لے گئے ۔تفصیلات کے مطابق 4مسلح خالد محمود کے گھر داخل ہوگئے اور 10تولے سونے کے زیورات 265لاکھ ہزار کی نقدی رقم ، پمپ ایکشن بندوق اور دیگر سامان لوٹ کر لے گئے جب کہ مقصود احمد اپنی موٹر سائیکل نمبری LEZ/5683ہسپتال کے باہر کھڑی کر کے اندر گیا واپس آیا تو موٹر سائیکل غائب تھی نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹنڈوجام:فحش فلموں کے خلاف سول سوسائٹی، نوجوان اتحاد وشہریوں کااحتجاجی مظاہرہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker