تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:دوست نے اپنے دوست کی عدم موجودگی میں اس کی بیوی کی عزت لوٹ لی

پتوکی(ندیم رضا خاں سے) پتوکی میں دوست نے اپنے دوست کی عدم موجودگی میں اس کی بیوی کی عزت لوٹ لی مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق شمیم اختر کا شوہر امداد حسین ضروری کام کے لئے گھر سے باہر گیا اس دوران اسکا دوست بشیر احمد جو کہ پسٹل سے مسلح تھا اس کے گھر واقع طاہر کالونی پتوکی میں آیا اور اپنے دوست کی بیوی سے دست درازی شروع کر دی ۔مزاحمت پر شمیم اختر کے کپڑے پھٹ گئے اور وہ برہنہ ہوگئی ملزم نے گن پوائنٹ پر زبردستی اپنے دوست کی بیوی کی عزت لوٹ لی اور فرار ہوگیا تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے خاتون کی درخواست پر ملزم بشیر احمد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  ”دروازہ کھولو، پولیس والے ہیں، حملہ آور مار دئیے“ دہشتگردوں کے حربے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker