تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:پتوکی میں ڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتیں

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) پتوکی میں ڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتیں ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ کر لے گئے تفصیلات کے مطابق 4مسلح ڈاکو ملتان روڈ پر واقع ٹیلی فون فرنچائز کے دفتر میں داخل ہوگئے اور وہاں موجود تمام افراد کوہینڈیز اپ کروا کر 58ہزار 8سو روپے کی نقد رقم اور موبائل فون لے گئے دوسری واردات میں 3مسلح ڈاکوؤں نے پتوکی اوور ہیڈ برج پر موٹر سائیکل سوار محمد عمران کو گن پوائنٹ پر روک لیا سونے کی چین اور 36سو روپے کی نقدرقم چھین کر گولی مار کر شدید زخمی کر دیا تیسری واردات میں 3مسلح ڈاکوؤں نے محمد عمران کو گن پوائنٹ پر روک لیا اور دوران تلاشی 23ہزار روپے کی نقدرقم ،موبائل فون ،ڈاکٹر ظفر سے 3ہزار نقد رقم ،موبائل فون جبکہ کار سوار محمد عاشق سے 35سو روپے نقد رقم ،موبائل فون چھین لیامسلح ڈاکوؤں نے کئی راہ گیر سے بھی نقد رقم اور موبائل فون چھین لئے مسلح ڈاکوؤں رزاق کے گھر داخل ہوگئے اور30ہزار کی نقد رقم ،کپڑے موبائل فون اور دیگر سامان بھی لوٹ کر لئے گئے پولیس مصروف تفتیش ہے

یہ بھی پڑھیں  قومی زبان کا المیہ۔۔۔!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker