تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:تھانہ سٹی پولیس کاچھاپہ منشیات فروش گرفتارایک پاؤہیروئن برآمد

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) تھانہ سٹی پولیس کا چھاپہ منشیات فروش گرفتار ایک پاؤ ہیروئن برآمد ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کو اطلاع ملی کہ ملزم اختر سرعام ہیروئن فروخت کر رہا ہے پولیس نے ناکہ بندی کر کے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر ایک پاؤ ہیروئن برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:ڈاکوؤں نےگھر داخل ہوکر 6لاکھ 90ہزار روپے مالیت سونے کے زیورات اور رقم لوٹ لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker