تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:ٹیلی فون پر 5لاکھ روپے تاوان مانگنے والے ملزم کے خلا ف مقدمہ درج

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) ٹیلی فون پر 5لاکھ روپے تاوان مانگنے والے ملزم کے خلا ف مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق مین بازار پتوکی میں رہائش پذیر امانت علی کو نامعلوم شخص نے ٹیلی فون کر کے 5لاکھ روپے تاوان کی رقم طلب کی اور نہ دینے پر اسکے بیٹے محمد عاصم کو قتل کرنے کی دھمکی دی جس پر مدعی نے تھانہ سٹی پتوکی کو تحریری اطلاع دی پولیس نے امانت علی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پی اے سی چیئرمین شپ: حکومت نے فیصلے کا اختیار اپوزیشن لیڈر کو دیدیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker