تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:پتوکی میں ڈکیتی کی 2مختلف وارداتیں

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) پتوکی میں ڈکیتی کی 2مختلف وارداتیں ۔ نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر ہزاروں روپے کی نقدی رقم ۔ سونے کے زیورات اور موبائل فون چھین کر کے لے گئے ۔تفصیلا ت کے مطابق نامعلوم مسلح ڈاکو فیصل کالونی پتوکی میں رہائش پذیر وکیل ٹی ایم اے گہلن ایڈووکیٹ کے گھر داخل ہوگئے اور اہل خانہ کو ہینڈز اَپ کر کے سونے کے زیورات اور نقدی لوٹ کر لے گئے دوسری واردات پرانی منڈی پتوکی میں سابقہ ناظم عمران شاہد بٹ کی رہائش گاہ کے ساتھ واقع ایک دوکان میں ہوئی جہاں موٹر سائیکل سوار نامعلوم ڈاکو ادریس سے گن پوائنٹ پر 35ہزار روپے کی نقدی رقم چھین کر کے لے گئے تیسری واردات میں نامعلوم مسلح ڈاکو محمود سے گن پوائنٹ پر 5ہزار روپے کی نقدی اور موبائل فون چھین کر لے گئے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:آٹھ افراد نےگھرمیں گھس کرلڑکی سے زبردستی نکاح نامہ پردستخط کرالیئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker