تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:سیکرٹری صحت پنجاب نےتحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میں3نئے ڈاکٹروں کوتعینات کردیا

پتوکی(ندیم رضا خاں سے) سیکرٹری صحت پنجاب نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پتوکی میں تین نئے ڈاکٹروں کو تعینات کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی میں ڈاکٹرو ں کی کمی کافوری نوٹس لیتے ہوئے 3نئے ڈاکٹروں کو تعینات کر دیا ہے ۔نئے تعینات ہونے والے ڈاکٹروں میں ڈاکٹر فرخ جمال، ڈاکٹر رضوان شفیع اور ڈاکٹر صفدر شامل ہیں ۔ تینوں ڈاکٹروں نے تعیناتی کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی میں بطور میڈیکل آفیسر کام شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  مسلم لیگ ن کا حال ایم کیو ایم سے مختلف نہیں : فواد چوہدری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker