تازہ ترینعلاقائی

پتوکی ملتان روڈ پر ٹو ل پلازہ کے نزدیک حادثہ

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) پتوکی ملتان روڈ پر ٹو ل پلازہ کے نزدیک حادثہ۔تیز رفتار کارنے ٹرک کو ٹکر ماردی ایک جاں بحق دو شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ سے لاہور جانے والی کار سوار جب ٹول پلازہ کے قریب پہنچے تو کار نے پہلے سے ٹرک کو ٹکر مار دی ۔ حادثہ کے باعث ملکہ ہانس کے رہائشی صوفی محمد شفیق موقع پر جاں بحق جب کہ شہزاد اور تنظیم شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر لاہور ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker