تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:محکمہ انہار چھانگا مانگا کا نشان دہی پر چھاپہ

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) محکمہ انہار چھانگا مانگا کا نشان دہی پر چھاپہ ۔پتوکی کے نواحی علاقے میں سرکاری پانی چوری کرنے والے 91کسانوں کے خلاف تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے سب ڈویثرنل کینال آفیسر چھانگا مانگا کی درخواست پر سرکاری نہری پانی چوری کرنے کے الزام میں محمد حسین ، شکیل ، اصغر ، صاحب دین، عبدالمجید، محمد بوٹا ، عمرفاروق، محمد صدیق سمیت 91کسانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم پولیس نے ابھی تک کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں  للیانی: سب انسپکٹر راؤ دلشادعلی خاں نے ”بیسٹ فائرر“میں اول پوزیشن حاصل کرلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker