تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:مقامی شاپنگ سنٹرپر5,70,000روپے کی خرد برد کرنے والا ملزم گرفتار

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) مقامی شاپنگ سنٹر پر 5,70,000روپے کی خرد برد کرنے والا ملزم صدیق فوجی گرفتار ۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق مرکزی انجمن تاجراں پتوکی کے سرپرست حاجی محمد ارشد گولڈن کے شاپنگ سنٹر پر فوجی محمد صدیق بطور سیل مین کام کر تا تھا اس نے پانچ لاکھ ستر ہزار روپے کی رقم بلوں کی مد میں خرد برد کر لی جس پر حاجی محمد ارشد گولڈن نے تھانہ سٹی پتوکی کو تحریری طور پر اطلاع دی سٹی پولیس پتوکی نے چھاپہ مار کر ملزم فوجی محمد صدیق کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں  نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون پوزیشن پر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker