تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:سانحہ کوئٹہ کے خلاف پتوکی میں اہل تشیع کااحتجاجی مظاہرہ

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) سانحہ کوئٹہ کے خلاف پتوکی میں اہل تشیع کا زبردست احتجاجی مظاہرہ کچہری چوک پتوکی میں دھرنا ۔تفصیلات کے مطابق سانحہ کوئٹہ میں 35روز بعد 85سے زائد افراد کی ہلاکت کے خلاف تحریک وحدت المسلمین کے زیر اہتمام پتوکی میں زبردست احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا اور مشتعل مظاہرین نے کچہری چوک پتوکی میں دھرنا دیا انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کے جان و مال میں تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے اگر سانحہ کے ملزم گرفتار نہ کئے گئے تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔مشتعل افراد نے زبردست نعرے بازی کی اور بعدا زاں پر امن طور پر منتشر ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں  طوائف کا جسم اور صحافی کا قلم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker