تازہ ترینعلاقائی

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پتوکی میں مریض کی عیادت کیلئے آنے والے شہری کی موٹر سائیکل چور

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پتوکی میں مریض کی عیادت کیلئے آنے والے شہری کی موٹر سائیکل چوری ۔نامعلوم چور تالے توڑ کر موٹر سائیکل لے گئے تفصیلات کے مطابق فیصل کالونی پتوکی کے ہائشی صابر حسین مریض کی عیادت کیلئے اپنے بلا نمبری موٹر سائیکل پر سوار ہوکر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی گئے اپنی موٹر سائیکل کھڑی کر کے وہ اندر چلے گئے تھوڑی دیر بعد جب وہ واپس آئے تو موٹر سائیکل غائب تھی نامعلوم چور موٹر سائیکل کا تالا توڑ کر لے گئے مدعی صابر حسین کی درخواست پر تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم موٹر سائیکل کا ابھی تک کوئی سراغ نہ مل سکا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستا ن تحریکِ انصاف کی مقبولیت میں کمی۔لیکن کیوں؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker