تازہ ترینعلاقائی

ڈسٹرکٹ آفیسرمحکمہ ماحولیات قصور کا اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کے ہمراہ پولٹری فارم پرچھاپہ

pattokiپتوکی(ندیم رضا خاں سے) ڈسٹرکٹ آفیسر محکمہ ماحولیات قصور کا اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کے ہمراہ پولٹری فارم پر چھاپہ ۔غیر قانونی تعمیر پر پولٹری فارم سیل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسر محکمہ ماحولیا ت ضلع قصور شیخ فہیم نعیم نے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی محمد نواز گوندل کے ہمراہ پتوکی کے نواحی گاؤں چاہ جھورو کے نزدیک ایک چھاپہ مارکر بلا اجاز ت تعمیر ہونے والے K&Nپولٹر ی فارم کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اسے فوری طور پر سیل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button