تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:ریجنل یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کے سیکرٹری اطلاعات محمد نعیم سلطان آپریشن کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

پتوکی (نامہ نگار)ریجنل یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کے سیکرٹری اطلاعات محمد نعیم سلطان آپریشن کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ۔تفصیلات کے مطابق ریجنل یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کے سیکرٹری اطلاعات محمد نعیم سلطان جن کو گردوں کی تکلیف کے باعث لاہور سروسز ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا ۔گردوں کے کامیاب آپریشن کے بعد لاہور سے گھر منتقل ہوگئے ہیں ۔ریجنل یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کے صدر تنویر اسلم خاں، حاجی محمد ارشد گولڈن، محمد رمضان، منیر خاں ساقی، شیخ احسن سلیم، میاں جاوید اقبال اور فاروق سندھو نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کتنا برا ہے میرا اچھا ہونا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker